ابنا: شام کے حلب شہر میں اس ٹی وی کے رپورٹر "مایا ناصر" پر مسلح دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے – حملے کے وقت "مایا ناصر" اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ اپنی گاڑی میں حلب کی ایک شاہراہ سے گزر رہے تھے –
ادھر روس کی خبررساں ایجنسی نے آج اعلان کیا کہ الاخباریہ سرکاری ٹی وی کے مغوی نامہ نگاروں کو ایک آپریشن کے دوران رہا کروایا گیا ہے –
واضح رہے مسلح دہشتگردوں نے الاخباریہ سرکاری ٹی وی کی عمارت پر حملہ کرکے 7 افراد کو ہلاک اور اس ٹی وی کے چار نامہ نگاروں کو اغوا کیا تھا –
.......
/169